شعلۂ ملتہب
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - بھڑکنے والا شعلہ، بھڑک کر ختم ہو جانے والا شعلہ۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - بھڑکنے والا شعلہ، بھڑک کر ختم ہو جانے والا شعلہ۔